کوہلو،ایک شخص نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کرلی

کوہلو: کوہلومیں ایک شخص نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطا بق کوہلو کے تحصیل تمبو میں گزشتہ شب جہاں خان نامی 32سالہ نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر خود کشی کرلی ہے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ طویل عرصے سے روزگار کے حصول کیلئے سرگرداں تھے تاہم گزشتہ شب انہوں نے تنگ آکر خود کشی کرلی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں