کرونا وائرس،سعودی عرب کی جون میں تیل برآمدات میں 55فی صد کمی

ریاض :سعودی عرب کی جون میں گذشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں تیل کی برآمدات میں 55فی صد کمی واقع ہوئی ہے۔ اس طرح سعودی آرامکو کو جون 2019 کے مقابلے میں تیل سے حاصل ہونے والی آمدن میں 8 ارب 70 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں