بحرین میںآج نماز فجر سے مساجد کھولنے کا اعلان

منامہ: بحرین کی سپریم کونسل برائے اسلامی امور نے مساجد بتدریج کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر کے ساتھ مساجد کھولی جائیں گی۔ اس حوالے سے وزارت انصاف و اسلامی امور،اوقاف کے اداروں کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام ادارے ضوابط ترتیب دیں گے اور ان پر عمل درآمد کرایاجائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں