ایک ماہ سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد
تربت (انتخاب نیوز) اشرف ولد رودین کو ایک ماہ قبل نامعلوم افراد نے کیچ کے علاقے گردانک سے لاپتہ کرتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے تھے، تفصیلات کے مطابق پچھلے ایک ماہ سے لاپتہ اشرف ولد رودین نامی شخص کی لاش آج بلیدہ میں برآمد ہوا ہے، مذکورہ شخص کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا،
Load/Hide Comments


