کھڈکوچہ، مختلف حا دثات میں چار افراد زخمی
مستونگ ۛ کھڈکوچہ کے علاقے میں مختلف حادثات میں چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مستونگ کے تحصیل کھڈکوچہ کے علاقے میں چار مختلف حادثات میں چار افراد غلام جان شاہوانی عبدالہادی محمدنعیم اور بابل زخمی ہوگئے زخمیوں کوطبی امداد کیلئے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


