خاران، سابق وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی کے گھر پر کریکر حملہ و فائرنگ

خاران (نامہ نگار)خاران میں سابق صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی کے گھرپر بیک وقت تین کریکر بم دھماکہ اور فائرنگ ۔تفصیلات کے مطابق خاران کلان میں سابق صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی کے گھر میں بیک وقت تین کریکر بم دھماکہ کیا گیا اورشدید فائرنگ کی آواز بھی سنائی گئی تاہم اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں