پنجاب میں کرونا وائرس کی وجہ سے پھیلی ہلاکت کی تصدیق
لاہور: محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں وزارت صحت نے کرونا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت ہسپتال ذرائع کے مطابق غلام عمران حافظ آباد کا شہری تھا جو 14 روز قرنطینہ میں گزار کر واپس پنجاب لوٹا تھا شہری کو گزشتہ رات تشویشناک حالت میں میوا ہسپتال لایا گیا تھا
Load/Hide Comments