خاران،فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

خاران (نامہ نگار) خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بابو نیک محمد اور اسکا بھائی جاں بحق تفصیلات کے
مطابق خاران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بابو نیک محمد اور اسکے بھائی حاجی فیض اللہ کو قتل کردیا مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں