ایکسپائر ہونے والے شناختی جولائی 2020ء تک کارآمد ہونگے‘ نادرا
لاہور،کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر رش کم کرنے کے لئے نادرا نے 2019ء میں ایکسپائر ہونے والے شناختی کارڈ کے لےء جولائی2020ء تک کارآمد ہونے کے احکامات جاری کر دئیے۔نادرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوائف میں ترامیم کے لئے نادرا کی آن لائن سروسز کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Load/Hide Comments