بلوچستان،سینیٹ الیکشن میں تین ایم پی ایز ووٹ کاسٹ نہیں کیا

کوئٹہ: سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں تین ارکان نے ووٹ نہیں ڈالا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں تین ارکان اسمبلی مسلم لیگ(ن) کے نواب ثناء اللہ زہری، جمعیت علماء اسلام کے مولوی نور اللہ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل نے ووٹ نہیں ڈالا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں