وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ؛

چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس اور چیئر مین پی اینڈ ڈی اپنی پوری تنخواہ فنڈ میں دے رہے ہیں گریڈ 21 کے افسران کی آدھی تنخواہ فنڈ میں دینے کا فیصلہ گریڈ 17سے گریڈ 20تک کی10 فیصد تنخواہ کاٹی جائے گی گریڈ 1 تا گریڈ 16تک 5 فیصد تنخواہ فنڈ میں دینے کا فیصلہ یہ فنڈ 5 لوگ چلائیں گے، 2سرکار ی اور 3 پرائیویٹ سیکٹر سے؛چیف سیکریٹری،سیکریٹری چیئرمین، سیکریٹری خزانہ، انڈس اسپتال کے ڈاکٹر عبدالباری، فیصل ایدھی ممبر اور مشتاق چھیپا بھی ممبر ہوں گے؛ یہ کمیٹی کورونا وائرس کے حوالے سے تمام اخراجات کرنے کے لیے بااختیار ہوگی؛ اس فنڈ کا اکاؤنٹ کھولا جارہا ہے؛ میئر کراچی نے بھی اپنی پوری تنخواہ دینے کا اعلان کیا؛ اس اکاؤنٹ میں مخیر حضرات بھی چندہ دے سکتے ہیں؛ ہر چیک پر 2 دستخط کنندہ ہوں گے ایک سیکریٹری فنانس اور ایک پرائیویٹ سیکٹرسے؛ یہ فنڈ 3 بلین روپے کا وگا وزیراعلیٰ سندھ نے ریلیف فنڈ سے 1 بلین روپے ٹرانسفر کر کے اس اکاؤنٹ میں دینے کا فیصلہ کیا؛

اپنا تبصرہ بھیجیں