کوئٹہ،کورونا کیسزرپورٹ ہونے 2 سکول سیل

کوئٹہ:محکمہ تعلیم بلوچستان نے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر دو سکولز بند کردئیے۔ڈائریکٹریٹ ایجوکیشن سکولز کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کہاگیاہے کہ محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جناح ٹاؤن میں 6کیسز جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلی عالم خان میں 2کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کی بناء پر حکام بالا کے احکامات پر 19ستمبر 2020ء سے اپنے سکولز بند کئے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں