بلوچستان ایک ایسی دھرتی ہے جہاں دن میں 6نمازیں پڑی جاتی ہے فجر،ظہر،عصر،مغرب،عشاء اور نماز جنازہ ہے- نواب اسلم رئیسانی

چیف آف ساراوا ن وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں بلوچستان ایک ایسی دھرتی ہے جہاں دن میں 6نمازیں پڑی جاتی ہے فجر،ظہر،عصر،مغرب،عشاء اور نماز جنازہ ہے ایک ٹوئٹ میں نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ بدقسمتی سے بلوچستان کے عوام مشکل دور سے گزررہے ہیں باقی صوبو ں میں 5وقت کی نمازیں پڑی جاتی ہیں بلوچستان ایک ایسی دھرتی ہے جہاں دن میں 6نمازیں پڑی جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں