نواز شریف ٹوئٹر پر، پہلا پیغام ’ووٹ کو عزت دو‘
سابق وزیراعظم نواز شریف نے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے پیغام کے ساتھ سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے ورچوئل خطاب کرنے پر رضا مندی ظاہر کی، جس سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔
Load/Hide Comments


