گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

گوجرہ :گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 8 سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔گوجرہ میں موٹروے ایم فور پرکار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،

اپنا تبصرہ بھیجیں