کھڈکوچہ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی
مستون:کھڈکوچہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دوخواتین سمیت تین افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق کھڈکوچہ میں انجیری کے علاقے میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کا موٹرسائیکل پر سوار ایک مردعبدالصادق اور دو خواتین پر فائرنگ کر دی جس سے ایک مرد اور دو خواتین زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جااتاہے اور زخمی خانہ بدوش بتائے جاتے ہیں۔
Load/Hide Comments


