جنوبی لبنان میں خطر ناک دھماکہ،متعدد عمارتی تباہ

لبنان (انتخاب نیوز) لبنان کے جنوبی علاقے میں خطرناک دھما کے کے نتیجے میں کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں تاہم ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہ ہوسکی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دھماکہ حزب اللہ کے ایک بڑے ٹھکانے میں ہوا جہاں پر بارودی مواد کی ایک بڑی کھیپ موجود تھی تاہم فوری طور پر معلوم نہ ہوسکا کہ ٹھکانہ کو نشانہ بنایا گیا یا بارودی مواد ازخود پھٹ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں