حب،چلتی ہوئی ایمبولینس میں آتشزدگی

حب :حب انڈسٹریل ایریا میں چلتی ہوئی ایمبولینس وین میں آگ بھڑک اٹھی گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے ایمبو لینس ایک فیکٹری ڈیلو پاکستان کی ملکیت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں