ایران تفتان سرحد 26 ویں روز بھی بند

کوئٹہ: ایران میں کورناوائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک ایران تفتان سرحد 26 ویں روز بھی بند پاک افغان سرحد باب دوستی چمن کے مقام پرآج 18 ویں روز بھی بند ہے دونوں سرحدوں پر دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں سمیت آمدورفت مکمل پابندی برقرار زائرین کو تفتان سرحد کے قریب قرنطینہ سنٹرز میں رکھا گیا ہے گزشتہ روز تفتان سے 1652 زائرین کو ان کے صوبوں کے لئے روانہ کیا گیا، ضلعی انتظامیہ تفتان سے روانہ ہونے والے 1230 افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے 232 افراد خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے 190 زائرین شامل تفتان سرحد کے قریب قرنطینہ میں 500 افراد موجود ہے میاں غنڈی قرنطینہ سینٹر میں موجود افراد کی تعداد 6 سو سے زاہد ہے تفتان میں موجود تمام افراد کا تعلق بلوچستان سے ہے، ضلعی انتظامیہ بلوچستان سے کوروناوائرس کے 23 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں