مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر

اسلام آباد :وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو مذہبی ہم آہنگی کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا مولانا طاہر اشرفی کو اعزازی طورپر نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں