ایران نے 700 کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی
تہران : ایران نے 700 کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور کمانڈر ان چیف میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں ذوالفقار بصیر نامی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی گئی۔آپٹیکل سرچ وار ہیڈ سے لیس یہ میزائل 700 کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Load/Hide Comments