پی ڈی ایم میں شا مل جما عتوں کا اجلاس آج ہو گا
کوئٹہ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل پارٹیوں مسلم لیگ (ن) پیپلزپارٹی،جمعیت علماء اسلام، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی، مرکزی جمعیت اہل حدیث اور جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے رہنماوں کا اجلاس (آج) 30 ستمبر بروز جمعرات شام 4بجے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا، اجلاس میں پی ڈی ایم کے 11 اکتوبر کوئٹہ کے جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


