نادرا اور پاسپورٹ دفاتر 15یوم بند کرنے کے لیے مراسلہ

اسلام آباد: ملک میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاوء کو روکنے کے لیے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہو ئے اوروزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا اور ڈی جی پاسپورٹ کو مراسلہ لکھتے ہو ئے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائر س کے خطرات کے پیش نظر دفاتر کو 15دن کے لیے بند کیے جائیں، اور اس دوران وہ پاسپورٹس اور شناختی کارڈز جو انہی دنوں میں ایکسپائر ہو رہے ہیں ان کی تاریخ میں توسیع کے لیے اقدامات اٹھائیں جائیں
Load/Hide Comments