بلوچستان و سندھ کے جزائر کو وفاق کی ملکیت قرار دینے کیخلاف پشتونخوامیپ نے اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی

کوئٹہ:سندھ اور بلوچستان کے جزائر کو وفاق کی ملکیت قرار دینے کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک التواء جمع تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے جزائر کو وفاق کی ملکیت قرار دینے کیخلاف پشتونخوا میپ کے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے تحریک التواءجمع کرائی جس میں رُکن اسمبلی نصراللہ زیرے نے موقف اپناتے ہوے کہا ہے کہ صدارتی آرڈینینس آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے،آرڈینینس سے صوبوں کے حقوق پر غاصبانہ قبضہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں