کراچی کے 6رہائشی پنجگور سے اغواء
پنجگور ( نامہ نگار )پنجگور سے چھ افراد اغواء یہ لوگ ایران سے براستہ پنجگور کراچی جارہے تھے پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے عیسئ سے چھ افراد کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کر لیا ہے اغواء ہونے والوں کے نام حبیب اللہ ولد رائیس حسں ولد حبیب سکندر ولد غلام سخی احمد رضا والد غلام سخی مہدی رضا ولدغلام سخی اور عمران ولد منظور شامل ہیں ان افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جاتاہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویوں کی تلاش شروع کردی ہے ذرائع کے مطابق یہ افراد اپنے فیملی کے ساتھ کراچی جارہے تھے خواتین کو چھوڑ کر ان افراد کو اغوا کر لیا گیا
Load/Hide Comments


