وزیر اعلیٰ سندھ کی عوام سے 3دن گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عوام سے بڑی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو 3دن گھر وں میں خود کو آئسولیشن میں رکھیں ۔کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ گھروں میں رہیں یہ آپ کے لیے بھی اچھا ہے اور معاشرے کے لیے بھی۔خواتین، بچے اور بوڑھوں کے گھروں میں 3دن رہنا ضروری ہے سندھ کے عوام ہفتہ اتوار اور پیر کو اپنے گھروں سے نہ نکلیں

اپنا تبصرہ بھیجیں