وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

کوئٹہ: (انتخاب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں