کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ بچہ جاں بحق

کوئٹہ،کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ بچہ جاں بحق پو لیس کے مطا بق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے نو حصا ر کے قریب گاڑی کی ٹکر سے سمیع اللہ نا می بچہ جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں