مچھ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

مچھ:(آن لائن)بولان کے پہاڑی علاقہ اودباش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیاہے،قتل کی وجہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے مچھ لیویز کے مطابق بولان کے پہاڑی علاقے ادوباش میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نصیب اللہ ولد میر حاجی سمالانی نامی نوجوان کو قتل کردیا اورفرار ہوگئے قتل کی وجہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہیلاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے مزید تفتیش مچھ لیویز کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں