ڈیرہ بگٹی، لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث مزید 2حاملہ خواتین جاں بحق

ڈیرہ بگٹی:ضلع بھر میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث گزشتہ روز دو مزید حاملہ خواتین جان بحق ہوگئیں زرائع کے مطابق قدرتی گیس کی دولت سے مالا مال ضلع ڈیرہ بگٹی میں دوران زچگی خواتین میں شرح اموات تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں