افغانستان، بم حملے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک
ہرات/ افغانستان(شِنہوا)افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے دارالحکومتی ہرات شہر میں اتوار کے روز بم حملے میں ایک چوکی پر مامور3 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ اس کی تصدیق مقامی پولیس نے کی۔صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالاحد ولی زادہ نے شِنہوا کو بتایا کہ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے کے لگ بھگ پولیس ضلع 10 میں پیان اب سیکورٹی چوکی پر پیش آیا
Load/Hide Comments


