مانجھی پور،بھائی نے سگے بھا ئی کو قتل کر دیا
مانجھی پور:مانجھی پورمیں بھائی نے ڈنڈوں کے وار سے سگے بھا ئی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو مانجھی پورشہرمیں شیخ برادری سے تعلق رکھنے والے دوسگے بھائیوں کے درمیان معمولی بات پرجھگڑاہواجس پرچھوٹابھائی فائق علی تیش میں آکراپنے بڑے الطاحسین پرڈنڈوں سے وارکیاجس کے نتیجے میں وہ شدیدزخمی ہوگیاتاہم زخمی کوفوری طورپرعلاج کیلئے لاڑکانہ ریفر کیاجارہاتھاکہ راستے میں زخموں کاتاب نہ لائے ہوئے چل بسا۔
Load/Hide Comments


