کوروناوائر س سے یورپ میں اموات تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں
برسلز :کورونا کے باعث 3 لاکھ سے زائد اموات کے ساتھ یورپ کا دوسرا نمبر جبکہ 4 لاکھ سے زیادہ اموات والا لاطینی امریکا اور کیریبین ریجن پہلے نمبر پر ہے جبکہ اٹلی، پولینڈ، یوکرین، روس، ایران اور میکسیکو میں بھی کورونا وائرس کے باعث صورت حال سنگین ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں آج بھی 500 سے زائد اموات ہوئیں جبکہ کیسز کی تعداد 99 لاکھ 80 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔گزشتہ روز فرانس میں 828 افراد ہلاک اور 60 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔بھارت میں 500 اور برطانیہ میں 355 اموات ہوئیں۔اس کے علاوہ اٹلی، پولینڈ، یوکرین، روس، ایران اور میکسیکو میں بھی کورونا وائرس کے باعث صورت حال سنگین ہے۔
Load/Hide Comments


