کوہلوگیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 6ہوگئی ہے
کوہلو: کوہلو کے نواحی علاقے میں بوہڑی میں گزشتہ روز شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے میں زخمیوں بچوں میں سے ایک اور زخمی بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ہے واقع میں جاں بحق بچوں کی تعداد 6ہوگئی ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق مزید 3بچوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ گیس سلنڈر دھماکے میں 32بچے جلس کر زخمی ہوگئے تھے۔
Load/Hide Comments


