منگچر،ٹریفک حادثے میں سیکورٹی اہلکار جاں بحق دو زخمی
منگچر:منگچر قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ سیکورٹی فورسز کا لائس نائیک جاں بحق دو زخمی تفصیلات کے مطابق آج سورو کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی ٹرک بارش اور پھسلن کے باعث بے قابو ہوکر پہاڑی سے ٹکرایا جس کے باعث لائس نائیک محمد نعیم عباس ولد افتخار شاہ موقع پر جان بحق ہوگیا اور حوالدار ساجد محمود سپاہی محمد کاشف زخمی ہوگئے زخمیوں کو آر ایچ سی مندے حاجی میں طبی امدا کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


