بی ایچ آر او کے انفارمیشن سیکریٹری نواز عطاء بازیاب ہوگئے۔
کراچی, سے لاپتہ ہونے والے بی ایچ آر او کے انفارمیشن سیکریٹری بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئےتفصیلات کے مطابق 28اکتوبر 2017کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے لاپتہ ہونے بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے انفارمیشن سیکریٹری نواز عطاء آج بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئےواضح رہے نواز عطا بلوچ کو 28 اکتوبر 2017 کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 8 بچوں کے ہمراہ جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا کچھ وقت کے بعد دیگر بچے چھوڑ دیے گئے جنہیں سخت اذیت کا نشانہ بنایا گیا تھا اور نواز عطاء تین سال کی طویل مدت بعد آج بازیاب ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments