تربت،حملے میں مبینہ شدت پسند رہنما کے مارے جانے کی اطلاعات
تربت،حملے میں مبینہ شدت پسند رہنما کے مارے جانے کی اطلاعات بلوچستان کے ضلع کیچ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق مسلح حملے کے نتیجے میں مبینہ شدت پسند اور لشکر خراسان کے رہنما ملا عمر بیٹوں سمیت مارے گئے ہیں۔ غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ مقتولین ہمسایہ ملک کو مطلوب بھی تھے، تاہم باضابطہ طور پر خبر اور مہلوکین کا تعلق کی تصدیق نہ ہوسکی
Load/Hide Comments


