برطانیہ: کورونا وائرس کو مامیں خاتون نے جڑواں بچے جنم دیئے

لندن (انتخاب نیوز)برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ حاملہ خاتون کے یہاں کوما کے دوران جڑواں بچوں کی قبل از وقت پیدائش ہوئی ہے، ماں اور بچے دونوں اب بہتر ہیں۔برطانیہ کے شہربرمنگھم میں خاتون رواں سال مارچ میں کورونا وائرس سے متاثر ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں