منگچر بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

تفصیلات کے مطابق آج تقریبا 4بجے کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرکے اورنگ زیب ولد عبدالخالق کو ہلاک کرکے موقع سے فرار ہوگئے نعش کو انتظامیہ ضروری کاروائی کے لیے تحویل میں لے لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں