کوئٹہ،ایک شخص نے خودکشی کرلی
کوئٹہ:وبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ بلوچ کالونی میں ایک شخص نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ بلوچ کالونی میں ایک شخص تیمور خان ولد منظور خان نے مبینہ طورپرخود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ایدھی امدادی ٹیم نے موقع پرپہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


