مستونگ، پروفیسرڈاکٹر لیاقت سنی لاپتہ ہوگئے

مستونگ(نامہ نگار)،بلوچستان یونیورسٹی کے تین پروفیسرز مستونگ سے لاپتہ ہوگئے۔:لاپتہ پروفیسرز میں ڈاکٹر لیاقت سنی،شبیرشاہوانی،اور پروفیسر نظام شاہوانی شامل ہے۔:پروفیسرز کی گاڑی نواحی علاقہ غلام پڑینز سے برآمد۔:تینوں پروفیسرز بی اے کے جاری امتحات کے وزٹ کیلئے کوئٹہ سے خضدار جارہے تھے۔:تینوں پروفیسرز کوئٹہ سے خضدار وزٹ کرنے جارہے تھے انتظامیہ مزید تحقیقات کررہی ہے۔لاپتہ پروفیسرز میں سے دو کانک کے علاقے سے منظر عام پر آگئے۔ایک پروفیسرڈاکٹر لیاقت سنی تاحال لاپتہ ہے

http://web.uob.edu.pk/uob/departments/Brahui/Faculty.php

۔خیال رہے کہ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت سنی جامعہ بلوچستان میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین بھی ہیں، پروفیسر ڈاکٹر لیاقت سنی نے براہوئی زبان میں براہوئی جدید شاعری پر پی ایچ ڈی کر رکھی ہے ، وہ خود بھی تخلیق کار ہیں ان کی شاعری کا مجموعہ ﴿چکار﴾ بھی منظر عام پر آچکا ہے،براہوئی زبان و ادب کے حوالے سے بھی ان کی6 کتابیں شائع ہوچکی ہیں،

http://web.uob.edu.pk/uob/departments/Brahui/Liaqat%20Cv%20updated%20april%202010.pdf

اپنا تبصرہ بھیجیں