پروفیسرز کو کس نے اور کیوں اٹھایا؟ جانتے ہیں،نواب رئیسانی

کوئٹہ :سابق وزیراعلی بلوچستان و چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر کے اغوا پر ردعمل دیتے کہا ہے کہ بقول جام کمال کے حکومت بہت تندہی سے کام کر رہی ہے، وہ اچھی طرح جانتے ہیں پروفیسروں کو کس نے اور کیوں اٹھایا ہے، اس سازش کے پیچھے کیا معاملہ ہے کیونکہ بلوچستان کی انتظامیہ کے تقرر اور تبادلے ترقیاتی عمل بھی انہی کی جماعت کے کہنے پہ ہو رہی ہے، اساتذہ کو جلد بازیاب کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں