مسائل سیاسی ہیں، بات چیت سے ہی حل نکل سکتا ہے، نواب رئیسانی
کوئٹہ :سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وفاق پاکستان میں بسنے والے اقوام کا مسل سیاسی ہے اور اس کاحل صرف تاریخی حقوق تسلیم کرنے اور بات چیت سے ہی نکل سکتا ہے طاقت سے نہیں، مختلف اوقات میں بڑی طاقتیں اپنے زور جبر کے باوجود شکست کھا کہ پسپا ہو گئیں، زور زبردستی سے نقصان کا اندیشہ ہے،حکمران طاقت کے استعمال سے گریز کریں۔
Load/Hide Comments


