جوبائیڈن کی ڈاکٹر فاؤچی کو مشیر بننے کی پیشکش
واشنگٹن :امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ماہر وبائی امراض ڈاکٹرانتھونی فاؤچی کو طبی امور سے متعلق مشیر بننے کی پیشکش کر دی۔جو بائیڈن نے کہا کہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نئی کورونا وائرس ٹیم کاحصہ بنیں اور ماضی کی طرح اپنا کام جاری رکھیں
Load/Hide Comments


