جھل مگسی، نامعلو م افراد کی گا ڑی پر فا ئرنگ خا تون زخمی

گنداواہ :جھل مگسی کے علاقے گاجان شہر میں نامعلو م افراد کی گا ڑی پر فا ئرنگ خا تون زخمی۔ پو لیس کے مطا بق جمعہ کو گاجان شہر میں نامعلوم افراد کی گا ڑی پر فا ئرنگ کے نتیجے میں خاتون زخمی ہو گئی پو لیس نے زخمی کو فو ری طورپر طبی امد اد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں