کوئٹہ، بنگلہ سے گارڈکی لاش برآمد
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے چمن ہاؤسنگ اسکیم میں واقعہ بنگلے سے گارڈ کی لاش برآمد کر لی گئی ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے چمن ہاؤسنگ اسکیم میں واقع ایک این جی او کے دفتر کے گارڈ ز کے کمرے میں ایک گارڈ مردہ حالت میں پائے گئے تھے جس کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


