بھارت، کسانوں کے ساتھ مذاکرات ناکام

نئی دہلی :بھارتی حکومت اور کسانوں کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کا پانچواں دور بھی بے نتیجہ رہا جس کے نتیجے میں بھارت میں کسانوں کا احتجاج مسلسل گیارہویں روز بھی جاری رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کسانوں نے تینوں نئے زرعی قوانین واپس لینے کے مطالبے پر ہاں یا نہ میں جواب طلب کیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں