آسٹریلیا میں اسکول پر گرنے والی آسمانی بجلی سے 14افرادشدید زخمی
کینبرا:آسٹریلیا میں قائم اسکول پر آسمانی بجلی آگری جس نے طلبا اور اساتذہ سمیت 14 افراد کو اسپتال پہنچا دیا، بجلی گرنے کے دہشت ناک مناظر نے بچوں کے دل دہلا دیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ہولناک واقعہ آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں قائم کلنٹن نامی اسکول میں پیش آیا
Load/Hide Comments


