عمران نیازی نے ”اپنے چپڑاسی“ کو وزیر داخلہ بنادیا، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے شیخ رشید کو وزیرداخلہ بنانے پر تبصرہ کہا ہے کہ عمران نیازی نے ”اپنے چپڑاسی“ کو وزیر داخلہ بنادیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران نیازی نے تابعداری میں اپنے ”چپڑاسی“ کو وزیر داخلہ بنایا،ٹرین حادثات میں 100 بے گناہوں کے قتل کے بعد وزارت داخلہ ”چپڑاسی“ کو دی گئی۔
Load/Hide Comments


