زلفی بخاری کے کزن یاور بخاری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے کا امکان

لاہور:وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد پنجاب کی کابینہ میں بھی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں مزید وزرا لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری کے کزن یاور بخاری کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں